مفصل داخل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) اعضا کے گولی اور پیاے دار جوڑ، وہ جوڑ جس کی حرکت ہر طرف ہو سکتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) اعضا کے گولی اور پیاے دار جوڑ، وہ جوڑ جس کی حرکت ہر طرف ہو سکتی ہو۔